ur_lam_text_ulb/03/01.txt

6 lines
527 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 3 \v 1 مَیں وہ آدمی ہُوں جِس نے اُس دُکھ کو دیکھا ہَے۔
جو اُس کے غضب کی چَھڑی کے سبب سے ہُؤاہَے۔ \v 2 اُس نے مُجھے لے جا کرتارِیکی میں پُہنچایا۔
نہ کہ نُور میں۔ \v 3 وہ دِن بھراپنا ہاتھ ۔
میرے خلاف بڑھاتا رہا ہَے۔
ب \v 4 اُس نے میرے گوشت اَور چمڑے کو خُشک کر دِیا ہَے۔
اَور میری ہَڈّیوں کو توڑ ڈالا ہَے۔