ur_lam_text_ulb/02/21.txt

12 lines
741 B
Plaintext

ش \v 21 کُوچوں میں زمین پر۔
لڑکے اَور بُوڑھے پڑے ہَیں۔
میری کُنواریاں اَور میرے نَوجوان۔
تلوار کا شِکار ہوگئے ہیں۔
تُو نے اپنے غضب کے دِن میں اُنہیں قتل کِیا ہَے۔
تُو نے اُنہیں ذَبح کر دِیا ہَے اَور رحم نہیں کِیا۔
ت \v 22 ۔تُو نے گویا عید کے دِن کے لئے۔
ہر طرف سے میری دہشت کو بُلایا۔
اَور خُداوند کے قہر کے دِن میں۔
نہ کوئی بچانہ باقی رہا۔
جن کو میں نے گود میں کھلایا پالا پوسا۔
اُنہیں میرے دُشمن نے فنا کر دِیا ہَے۔