ur_lam_text_ulb/02/11.txt

12 lines
655 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ک \v 11 میری آنکھیں آنسُو بہا بہا کر دُھندلا گئی ہَیں۔
میرا باطِن جوش مارتا ہَے۔
میری اُمّت کی بیٹی کی چوٹ کے سبب۔
میرا جِگر زمین پر بہہ گیا ہَے۔
جب کہ بچّہ اَور شِیرخوار۔
قصبے کے کُوچوں میں غش کھاتے ہیں۔
ل \v 12 وہ اپنی ماؤں سے پُوچھتے رہے۔
کہ گیُہوں اَور مُے کہاں ہَے۔
وہ شہر کے کُوچوں میں۔
زخمی کی مانند غش کھاتے ہَیں۔
جب اُن کی ماؤں کی گود میں ۔
اُن کی جان نِکلتی ہَے۔