ur_lam_text_ulb/02/08.txt

12 lines
835 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ح \v 8 خُداوند نے قَصد کِیا ہَے۔
کہ بیٹی صیُوؔن کی دِیوار کو برباد کر دے۔
اُس نے ڈوری کھینچی ہَے۔اَور اُس کی تباہی کے کام سے۔
اپنا ہاتھ پیچھے نہیں ہٹایا۔
اُس نے دِیواروفصِیل کو ماتم زَدہ کر دِیا ہَے۔
اَور دونوں باہم مُرجھا جاتی ہَیں۔
ط \v 9 اُس کے پھاٹک زمین میں دھنس گئے ہیں۔
اُس نے اُس کی سلاخوں کو توڑ کر برباد کر دِیا ہَے۔
اُس کا بادشاہ اَور اُس کے سردار۔
غیر قوموں کے بیچ میں ہیں ۔ شریعت موقُوف ہوگئی ہَے۔
خُداوند کی طرف سے۔
اُس کے انِبیاء بھی کوئی رُویا نہیں پاتے۔