ur_lam_text_ulb/02/07.txt

6 lines
406 B
Plaintext

ز \v 7 خُداوند نے اپنے مذَبح کو رَدّ کر دِیا ہَے۔
اَور اپنے مَقدِس کو غیر مخصُوص کرا دِیا ہَے۔
اُس نے اُس کے محلّوں کی دِیواروں کو۔
دُشمن کے ہاتھ میں دے دِیا ہَے۔
اَور خُداوند کے گھر میں عید کے دِن کی طرح
آوازیں اُٹھائی گئی ہَیں۔