ur_lam_text_ulb/02/05.txt

12 lines
803 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ہ \v 5 خُداوند دُشمن کی طرح ہوگیاہَے۔
وہ اِسراؔئیل کو نِگل گیا ہَے۔
وہ اُس کے تمام محلّوں کو نِگل گیا ہَے۔
اَور اُس کے قلِعوں کو برباد کر دِیا ہَے۔
اَور اُس نے بیٹی یہُودؔاہ میں۔
نَوحہ اَور ماتم کو بڑھا دِیا ہَے۔
و \v 6 اُس نے باغ کی طرح اپنی ہَیکل کے صحن کو خالی کر دِیا ہَے
اُس نے اپنے دارِ اجتماع کو برباد کر دِیا ہَے۔
خُداوند نے صیُوؔن میں ۔
عید اَور سبت کو فراموش کرا دِیا ہَے۔
اَور اَس نے اپنے قہر کے غضب میں
بادشاہ اَور کاہِن کو ذلِیل کر دِیا ہَے۔