ur_lam_text_ulb/02/01.txt

12 lines
784 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 2 الف \v 1 خُداوند نے اپنے غضب میں۔
بیٹی صیُؔون کو بادِل سے کیسے چھُپا دِیا ہَے۔
اُس نے اِسراؔئیل کے جمال کو آسمان سے۔
زمین پر کیسے گِرا دِیا ہَے۔
اَور اپنے قہر کے دِن ۔
اپنے پاؤں رکھنے کی چوکی کو فراموش کر دِیا ہَے۔
ب \v 2 خُداوند نے یَعقُوؔب کے تمام گاؤں مٹا دئیے۔
اور اُن پر رحم نہیں کِیا ۔
اُس نے اپنے غضب سے بیٹی یہُودؔاہ کے قِلعوں کو۔
ڈھادِیا ہے اَور خاک میں مِلا دِیا ہَے۔
اُس نے اُس کے بادشاہ اَور سرداروں کو۔
غیر مخصُوص کرادِیا ہَے۔