ur_lam_text_ulb/01/21.txt

12 lines
722 B
Plaintext

ش \v 21 انہوں نے میری آہ سُنی ہَے۔
پر کوئی نہیں جو مجھے تسلّی دے۔
میرے تمام دُشمن میری مُصِیبت کی خبر سُن کر۔
خُوش ہوتے ہیں کہ تُو نے یُوں کِیا ہَے۔
کاش کہ تُو اِنتقام کا وہ دِن لائے۔
جِس میں وہ بھی میری مانند ہو جائیں گے۔
ت \v 22 کاش کہ اُن کی تمام شرارت۔
تیرے حضُور پیش ہو۔
میری سب خطاؤں کے سبب سے۔
جِس طرح تُو نے مُجھ سے کِیا ہَے اُسی طرح اُن سے بھی کر۔
درحقیقت میری آہیں بہت ہَیں۔
اَور میرا دِل غم ناک ہَے۔