ur_lam_text_ulb/01/20.txt

6 lines
366 B
Plaintext

ر \v 20 اَے خُداوند دیکھ کہ مَیں کِس قدر رنجِیدہ ہُوں۔
میرا باطِن جوش مارتا ہَے۔
میرا دِل مُجھ میں پریشان ہَے۔
کیونکہ مَیں نے سخت بغاوت کی ہَے۔
باہر تلوار بے اولاد کرتی ہَے۔
اَور گھر میں موت کا سامنا ہَے۔