ur_lam_text_ulb/01/18.txt

12 lines
649 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ص \v 18 خُداوند عادِل ہَے۔
کیونکہ مَیں نے اُس کے خُکم کی نافرمانی کی ہَے۔
اَے تمام قومو ۔سُنو تو۔
اَور میرے غم کو دیکھو ۔
میری کُنواریاں اَور میرے نَوجوان۔
اسیری میں چلے گئے ہیں۔
ق \v 19 مَیں نے اپنے عاشِقوں کوبُلایا ۔
پر اُنہوں نے مُجھے دھوکا دِیا۔
میرے کاہنوں اَور بزُرگوں نے
شہر میں اپنی جان دے دی۔
جب اپنے لئے خُوراک کی تلاش میں تھے۔
تاکہ اپنی جان کو سنبھالیں۔