ur_lam_text_ulb/01/13.txt

12 lines
810 B
Plaintext

م \v 13 اُس نےبُلندی پر سے آگ بھیجی ہَے۔
جو میری ہَڈیوں کے اندر گُھس گئی ہے۔
اُس نے میرے قدموں کے لیے جال بچھایا ہَے۔
اُس نے مُجھے پیچھے کو پھیر دِیا ہَے۔
اُس نے مُجھے ویران اور کمزور کر دِیا ہَے۔
اور دن بھر کے مرض میں ڈال دیا ہے۔
ن \v 14 میری خطا ؤں کا جُوا مُجھ پر باندھا گیا ہَے۔
اُسی کے ہاتھ سے وہ گھٹی ہُوئی ہیں۔
وہ میری گردن پر رکھّی گئی ہَیں۔
اُس نے میری طاقت کو ختم کر دِیا ہَے۔
خُداوند نے مُجھے اُن کے ہاتھ میں کر دِیا ہَے۔
مُجھ سے اُٹھا نہیں جاتا۔