ur_lam_text_ulb/01/11.txt

12 lines
737 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ک \v 11 اُس کے سب لوگ آہیں بھر بھر کر۔
روٹی کی تلاش کرتے ہَیں
وہ اپنی قیمتی چیزیں خُوراک کے لیے دے ڈالتے ہَیں ۔
تاکہ اپنی جان کو سنبھالیں۔
"اے خُداوند نِگاہ کر کے دیکھ ۔
کہ مَیں کِس قدر ذلِیل ہوگئی۔"
ل \v 12 ہائے تمام راہ چلنے والو۔
کیا تُمہارے نزدِیک یہ کُچھ نہیں؟
غور کرکے دیکھو کہ آیا کِسی کا غم ۔
اُس غم کی طرح ہَے۔جو مجھ پر غالِب آیا ہَے۔
اَور جِس سے اپنے غضب کی شِدّ ت کے دن۔
خُداوند نے مُجھے دُکھ میں ڈالا ہَے۔