ur_lam_text_ulb/01/10.txt

6 lines
397 B
Plaintext

ی \v 10 اُس کی تمام قیمتی چیزوں پر۔
مُخالِف نے اپنا ہاتھ پھیلایا ہَے۔
بلکہ اُس نے یہ بھی دیکھ لِیا ہَے۔
کہ غیر قومیں اُس کے مَقدِس میں داخِل ہوگئی ہَیں۔
جِن کی بابت تُو نے حُکم فرمایا تھا۔
کہ وہ تیرے مجمع میں داخِل نہ ہوں۔