ur_lam_text_ulb/01/08.txt

12 lines
775 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ح \v 8 یرُوشلیِمؔ نے نہایت سخت گُناہ کِیا ہَے۔
اِس لئےوہ ناپاک عورت کی طرح ہوگئی ہَے۔
اُس کے تمام عِزّت کرنے والے اُس کی برہنگی دیکھ کر۔
اُس کی تحِقیر کرتے ہیں۔
اِس لیے وہ مُنہ پھیر کر۔
آہیں مارتی رہتی ہَے۔
ط \v 9 اُس کی نجاست اُس کے دامن میں ہَے۔
اُس نے اپنے انجام کا خیال نہ کِیا ۔
اِس لیے وہ تعُّجب انگیز طور پر پست ہوگئی ہَے۔
اُس کا کوئی تسلّی دینے والا نہیں رہا۔
"اے خُداوند میری مُصِیبت پر نگاہ کر
کیونکہ دُشمن سرفراز ہوگیا ہے۔"