ur_lam_text_ulb/01/07.txt

6 lines
363 B
Plaintext

ز \v 7 یرُوشلیِمؔ اپنی مُصِیبت اَور آوارہ گردی کے ایّام۔
ہروقت یاد کرتی ہے۔
جب اُس کے لوگ مُخالِف کے ہاتھ میں پڑے۔
اور کوئی نہ تھا جو اُس کی مدد کرے۔
جب اُس کے مخالف ہنس ہنس کر
اُس کے زوال کو دیکھتے تھے۔