ur_lam_text_ulb/01/04.txt

12 lines
697 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ل \v 4 صیوؔن کی راہیں نَوحہ کرتی ہیں ۔
اِس لیے کہ عید کے لیے کوئی نہیں آتا۔
اُس کے سب پھاٹک وِیران ہوگئے۔
اُس کے کاہن آہیں بھرتے ہَیں ۔
اُس کی کُنواریاں حسرت کرتی ہَیں ۔
اَور وہ خُود بھی تلخی سے معمُور ہے۔
ہ \v 5 اُس کے مُخالِف غالِب ہَیں ۔
اُس کے دُشمن تو خوشحال ہوئے۔
کیونکہ اُس کے گُناہوں کی کثرت کے سبب سے۔
خُداوند نے اُسے دُکھ میں ڈالا ہے۔
اُس کے بچّے دُشمن کے آگے۔
اسیر ہوکر چلے گئے ہیں۔