ur_lam_text_ulb/01/01.txt

12 lines
600 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 1 الف \v 1 وہ بستی جو لوگوں سے بھری تھی
اَب کیسی اکیلی پڑی ہَے۔
جو قوموں میں عظمت رکھتی تھی۔
وہ بیوہ کی مانند ہوگئی۔
جو قوموں میں شہزادی تھی۔
وہ خراج گُزار بن گئی۔
ب \v 2 وہ رات بھر رو رو کر۔
آنسوؤں سے گال بھِگوتی ہَے۔
اُس کے تمام عاشِقوں میں ۔
کوئی نہیں جو اُسے تسلّی دے۔
اُس کے تمام دوستوں نے اُس سے بے وفائی کی۔
اَور اُس کے دُشمن ہوگئے۔