Sat Jun 06 2020 15:53:05 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:53:06 -07:00
parent 3fc1598b2a
commit d22e311381
4 changed files with 8 additions and 6 deletions

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 7 یرُوشلیِمؔ اپنی مُصِیبت اَور آوارہ گردی کے ایّام۔
ز \v 7 یرُوشلیِمؔ اپنی مُصِیبت اَور آوارہ گردی کے ایّام۔
ہروقت یاد کرتی ہے۔
جب اُس کے لوگ مُخالِف کے ہاتھ میں پڑے۔
اور کوئی نہ تھا جو اُس کی مدد کرے۔

View File

@ -1,9 +1,10 @@
\v 8 یرُوشلیِمؔ نے نہایت سخت گُناہ کِیا ہَے۔
ح \v 8 یرُوشلیِمؔ نے نہایت سخت گُناہ کِیا ہَے۔
اِس لئےوہ ناپاک عورت کی طرح ہوگئی ہَے۔
اُس کے تمام عِزّت کرنے والے اُس کی برہنگی دیکھ کر۔
اُس کی تحِقیر کرتے ہیں۔
اِس لیے وہ مُنہ پھیر کر۔
آہیں مارتی رہتی ہَے۔ \v 9 ۔ اُس کی نجاست اُس کے دامن میں ہَے۔
آہیں مارتی رہتی ہَے۔
ط \v 9 ۔ اُس کی نجاست اُس کے دامن میں ہَے۔
اُس نے اپنے انجام کا خیال نہ کِیا ۔
اِس لیے وہ تعُّجب انگیز طور پر پست ہوگئی ہَے۔
اُس کا کوئی تسلّی دینے والا نہیں رہا۔

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 10 اُس کی تمام قیمتی چیزوں پر۔
ی \v 10 اُس کی تمام قیمتی چیزوں پر۔
مُخالِف نے اپنا ہاتھ پھیلایا ہَے۔
بلکہ اُس نے یہ بھی دیکھ لِیا ہَے۔
کہ غیر قومیں اُس کے مَقدِس میں داخِل ہوگئی ہَیں۔

View File

@ -1,9 +1,10 @@
\v 11 اُس کے سب لوگ آہیں بھر بھر کر۔
ک \v 11 اُس کے سب لوگ آہیں بھر بھر کر۔
روٹی کی تلاش کرتے ہَیں
وہ اپنی قیمتی چیزیں خُوراک کے لیے دے ڈالتے ہَیں ۔
تاکہ اپنی جان کو سنبھالیں۔
"اے خُداوند نِگاہ کر کے دیکھ ۔
کہ مَیں کِس قدر ذلِیل ہوگئی۔" \v 12 ۔ ہائے تمام راہ چلنے والو۔
کہ مَیں کِس قدر ذلِیل ہوگئی۔"
ل \v 12 ۔ ہائے تمام راہ چلنے والو۔
کیا تُمہارے نزدِیک یہ کُچھ نہیں؟
غور کرکے دیکھو کہ آیا کِسی کا غم ۔
اُس غم کی طرح ہَے۔جو مجھ پر غالِب آیا ہَے۔