Sat Jun 06 2020 16:07:19 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 16:07:19 -07:00
parent 4bb818fa1e
commit a98a0b748e
7 changed files with 9 additions and 6 deletions

View File

@ -1,4 +1,5 @@
\v 9 اُس نے تراشے ہُوئے پتّھروں سے میری راہوں کو بندکردِیا ہَے۔
اُس نے میرے رستوں کو ٹیڑھا کر دیا۔ د\v 10 ۔ وہ میرے لئے گویا رِیچھ ہے جو گھات مَیں ہو۔
اُس نے میرے رستوں کو ٹیڑھا کر دیا۔
د \v 10 ۔ وہ میرے لئے گویا رِیچھ ہے جو گھات مَیں ہو۔
اَور شیر کی مانند ہَے جو پوشیدہ جگہ میں ہو۔ \v 11 ۔اُس نے میری راہوں کو خمیدہ کر دِیا ہَے۔
اُس نے مُجھے چُور چُورکر دِیا ہَےاَور وِیران کر دِیا ہَے۔

View File

@ -1,5 +1,6 @@
\v 12 اُس نے اپنی کمان کھینچی ہَے۔
اَور مجھے تِیر کا نِشانہ بنادِیا۔ \v 13 ۔ اُس نے اپنی تَرکش کے فرزندوں سے۔
اَور مجھے تِیر کا نِشانہ بنادِیا۔
ہ \v 13 ۔ اُس نے اپنی تَرکش کے فرزندوں سے۔
میرے گُردوں کو چھید ڈالاہَے۔ \v 14 ۔ مَیں تمام قوموں کے آگے قابِل تمسخُر۔
اَور اُن کا دِن بھرکا گانا بجانا ٹھہرا ہُوں۔
اُس نے مجھے تلخ پودوں سے سیر کیا ہَے۔ \v 15 ۔ اَور مُجھے کرواہٹ سے مَدہوش کر دِیا ہَے۔

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 16 اُس نے سنگ رِیزوں سے میرے دانت توڑے ہَیں۔
و \v 16 اُس نے سنگ رِیزوں سے میرے دانت توڑے ہَیں۔
اَور راکھ میں مُجھے لَوٹنے دِیا ہَے۔ \v 17 ۔ " تُو نے میری جان کو سلامتی سے دُور کر دِیا ہَے۔
مَیں خوشحالی کو بھُول گیا۔ \v 18 ۔ اَور مَیں نے کہا میری توانائی۔
اَور میری اُمّید خُداوند سے جاتی رہی ہَے۔"

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 19 تُو میری مُصیبت اَور آوارگی۔
ز \v 19 تُو میری مُصیبت اَور آوارگی۔
اَور کڑواہٹ اَور تلخی کو یاد کر۔ \v 20 ۔ میری جان انہیں بِلا ناغہ یاد کرتی ہَے۔
اَور مُجھ میں غش کھاتی ہَے۔ \v 21 ۔ مَیں اِس بات پر دِل میں سوچُوں گا۔
اَور اِسی سبب سے مَیں اُمّید وار ہُوں۔

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 22 خُداوند کی مہربانیاں موقُوف نہیں ہُوئیں۔
ح \v 22 خُداوند کی مہربانیاں موقُوف نہیں ہُوئیں۔
اَور اُس کی رحمتیں زائل نہیں ہُوئیں۔ \v 23 ۔ وہ ہر صُبح تازہ ہوتی ہَیں۔
تیری وفاداری عظیم ہَے۔ \v 24 ۔ میری جان کہتی ہَے کہ خُداوند میرا بخرہ ہَے۔
اِس لئے مَیں اُسی پر اُمید رکھّا کرُوں گا۔

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 25 خُداوند اُن کے لیے بھلا ہَے جو اُس کا اِنتظار کرتے ہَیں۔
ط \v 25 خُداوند اُن کے لیے بھلا ہَے جو اُس کا اِنتظار کرتے ہَیں۔
اَور اُس جان کے لیے بھی جو اُس کی طالب ہو۔ \v 26 ۔ یہ اچھّا ہَے کہ خاموشی میں ۔
خُداوند کی نجات کا اِنتظار کِیا جائے ۔ \v 27 ۔ آدمی کے لیے یہ اچھّا ہَے۔
کہ لڑکپن ہی سے جُوا اٹھائے۔ \v 28 ۔ وہ اکیلا بیٹھے اَور چُپ رہے۔

View File

@ -68,6 +68,7 @@
"03-title",
"03-01",
"03-05",
"03-09",
"03-12",
"03-16",
"03-19",