Sat Jun 06 2020 17:00:27 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 17:00:27 -07:00
parent ae57e5e010
commit 4e1a388626
3 changed files with 11 additions and 1 deletions

3
05/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 اِسی سبب ہمارا دِل غمگین ہوگیا ہَے۔
اِن باتوں کے باعِث ہماری آنکھیں دُھندلاگئی ہیں۔ \v 18 کوہِ صیُوؔن کی وجہ سے جو وِیران ہَے۔
اَور جِس پر گیدڑیاں چلتی پھرتی ہَیں۔

5
05/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 19 پر تُو اَے خُداوند اَبد تک تخت نِشین ہَے۔
اَور تیرا تخت پُشت در پُشت قائم ہے۔ \v 20 تُو ہمیں ہمیشہ کے لئے کیسے بھُولے گا؟
تُو ہمیں مُدّت تک کیوں ترک کرے گا؟ \v 21 اَے خُداوند ہمیں اپنی طرف پھیر ۔ تو ہم پھریں گے۔
ہمارے ایّام کو ویسے ہی کر جیسے قدیم میں تھے۔ \v 22 کیا تُو ہمیں ہمیشہ کے لئے ردّ کردے گا؟
کیا تُو ہم پر اِس قدر ناراض ہَے؟

View File

@ -105,6 +105,8 @@
"05-08",
"05-11",
"05-13",
"05-15"
"05-15",
"05-17",
"05-19"
]
}