Sat Jun 06 2020 15:15:36 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 15:15:37 -07:00
parent 22880ff175
commit 26c3b1fbb3
4 changed files with 33 additions and 1 deletions

6
01/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 10 اُس کی تمام قیمتی چیزوں پر۔
مُخالِف نے اپنا ہاتھ پھیلایا ہَے۔
بلکہ اُس نے یہ بھی دیکھ لِیا ہَے۔
کہ غیر قومیں اُس کے مَقدِس میں داخِل ہوگئی ہَیں۔
جِن کی بابت تُو نے حُکم فرمایا تھا۔
کہ وہ تیرے مجمع میں داخِل نہ ہوں۔

11
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 11 اُس کے سب لوگ آہیں بھر بھر کر۔
روٹی کی تلاش کرتے ہَیں
وہ اپنی قیمتی چیزیں خُوراک کے لیے دے ڈالتے ہَیں ۔
تاکہ اپنی جان کو سنبھالیں۔
"اے خُداوند نِگاہ کر کے دیکھ ۔
کہ مَیں کِس قدر ذلِیل ہوگئی۔" \v 12 ۔ ہائے تمام راہ چلنے والو۔
کیا تُمہارے نزدِیک یہ کُچھ نہیں؟
غور کرکے دیکھو کہ آیا کِسی کا غم ۔
اُس غم کی طرح ہَے۔جو مجھ پر غالِب آیا ہَے۔
اَور جِس سے اپنے غضب کی شِدّ ت کے دن۔
خُداوند نے مُجھے دُکھ میں ڈالا ہَے۔

11
01/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,11 @@
\v 13 اُس نےبُلندی پر سے آگ بھیجی ہَے۔
جو میری ہَڈیوں کے اندر گُھس گئی ہے۔
اُس نے میرے قدموں کے لیے جال بچھایا ہَے۔
اُس نے مُجھے پیچھے کو پھیر دِیا ہَے۔
اُس نے مُجھے ویران اور کمزور کر دِیا ہَے۔
اور دن بھر کے مرض میں ڈال دیا ہے۔ \v 14 ۔میری خطا ؤں کا جُوا مُجھ پر باندھا گیا ہَے۔
اُسی کے ہاتھ سے وہ گھٹی ہُوئی ہیں۔
وہ میری گردن پر رکھّی گئی ہَیں۔
اُس نے میری طاقت کو ختم کر دِیا ہَے۔
خُداوند نے مُجھے اُن کے ہاتھ میں کر دِیا ہَے۔
مُجھ سے اُٹھا نہیں جاتا۔

View File

@ -42,6 +42,10 @@
"01-03",
"01-04",
"01-06",
"01-07"
"01-07",
"01-08",
"01-10",
"01-11",
"01-13"
]
}