ur_jol_text_ulb/02/30.txt

1 line
330 B
Plaintext

\v 30 مَیں آسمان میں اور زمین پر عجائبات دِکھاؤں گا یعنی خُون اَور آگ اَور دُھوئیں کا ستُون۔ \v 31 سوُرج تارِیکی اور چاند خُون بن جائے گا پیشتر اِس سے کہ خُداوند کا روزِ عظیم و مُہیب آئے۔