ur_jol_text_ulb/03/18.txt

1 line
623 B
Plaintext

\v 18 اُس روز پہاڑوں پر سے نئی مَے ٹپکے گی اَور ٹِیلوں پر سے دُودھ بہے گا اَور یہُوؔداہ کی سب ندیاں پانی سے پُر ہوں گی اور خُداوند کے گھر سے چشمہ پھُوٹ نِکلے گا اَور وادی شطیؔم کو سیراب کرے گا۔ \v 19 مِصؔر وِیرانہ ہو گا۔ اَور اِدوؔم سُنسان بِیابان اِس لئے کہ اُنہوں نے یہُودؔاہ کے فرزندوں پر ظُلم کِیا ہے اَور اُن کی سَر زِمین میں بے گناہ خُون بہایا ہے۔