ur_jol_text_ulb/03/04.txt

1 line
730 B
Plaintext

\v 4 پس اَے صُوؔر اَور صیدا اَور فِلسطین کے تمام علاقو! تُمہارا مُجھ سے کیا کام ہے ؟ کیا تُم مُجھے بدلہ دو گے؟ اَور اگر بدلہ دو گے تو مَیں وَہیں فوراً تُمہارا بدلہ تُمہارے ہی سر پر لاؤں گا۔ \v 5 چُونکہ تُم نے میری چاندی اَور میرا سونا لے لِیا ہے اَور میری لطِیف و نفیس چیزیں اپنے مندروں میں لے گئے ہو۔ \v 6 اَور یہُوداہ اَور یرُوشلیِؔم کی اولاد کو یُونانیوں کےہاتھ بیچ دِیا ہے تاکہ اُنہیں اُن کے وطن سے دُور کر دو۔