ur_jol_text_ulb/01/15.txt

9 lines
583 B
Plaintext

\v 15 اُس دِن پر افسوس ہے۔
کیونکہ خُداوند کا دِن قریب ہے۔
وہ قادرِمطلق کی طرف سے ہلاکت کی مانند آئے گا۔ \v 16 کیا ہماری آنکھوں کے سامنے
روزی موقُوف نہیں ہُوئی؟
کیا ہمارے خُدا کے گھر سے
خُوشی اَور شادمانی جاتی نہیں رہی؟ \v 17 بیِج ڈھیلوں کے نیچے سَڑ گیا ہے۔
غلّہ خانے خالی ہو گئے ہیں۔
کھتّے توڑ ڈالے گئے ہیں۔
کیونکہ کھیتی سُوکھ گئی۔