1 line
622 B
Plaintext
1 line
622 B
Plaintext
\v 13 اَے کاہِنو! کَمریں باند ھ کر ماتم کرو۔اَے مذَبح پر خدمت کرنے والو۔واویلا کرو۔اَے میرے خُداکے خادِمو آؤ رات بھر ٹاٹ اوڑھو کیونکہ نَذَر اَور تپاوَن تُمہارے خُدا کے گھر سےموقُوف ہو گئے ہیں۔ \v 14 روزے کا اعلان کرو۔مُقدّس محِفل فراہم کرو۔بُزرگوں کو اَور مُلک کے تمام باشِندوں کو خُداوند اپنے خُدا کے گھر میں جمع کرو اَور خُداوند کے پاس فریاد کرو۔ |