ur_jol_text_ulb/03/14.txt

1 line
281 B
Plaintext

\v 14 انصاف کی وادی میں گروہ پر گروہ ہے ۔انصاف کی وادی میں خُداوند کا دِن قریب ہے۔ \v 15 سُورج اَور چاند تارِیک ہو جائیں گے۔اَور سِتاروں کا چمکنا بند ہو جائے گا۔