ur_jol_text_ulb/03/09.txt

1 line
402 B
Plaintext

\v 9 قوموں میں یہ بات منادی کرو۔ لڑائی کی تیّاری کرو۔ بَہادروں کو جمع کرو۔تمام جنگی مَرد حاضِر ہوں اَور خرُوج کریں۔ \v 10 اپنے ہَل کی پھالوں کو پِیٹ کر تلواریں اَور اپنی درانتیوں کو نیزے بناؤ۔کمزور بھی کہے کہ مَیں زور آور ہُوں۔