ur_jol_text_ulb/03/07.txt

1 line
551 B
Plaintext

\v 7 اِس لئے دیکھ۔ مَیں اُنہیں اُس جگہ سے جہاں تُم نے اُنہیں بیچ دِیا ہے اُٹھا لاؤُں گا اَور تُمہارا بدلہ تُمہارے ہی سر وں پر لاؤُں گا۔ \v 8 اَور تُمہارے بیٹوں اَور بیٹیوں کو بنی یہُوؔداہ کے ہاتھ بیچ دُوں گا اَور وہ اُنہیں اہلِ سَؔبا یعنی ایک دُور کی قوم کے ہاتھوں فروخت کردیں گےاِس لئے کہ خُداوند نے یہ کہا ہے۔