ur_jol_text_ulb/02/32.txt

1 line
351 B
Plaintext

\v 32 اَور ایسا ہو گا کہ جو کوئی خُداوند کا نام لے گا نجات حاصل کرے گا کیونکہ جیسا خُداوند نے فرمایا ہے کوہِ صیؔون پر اَور یرُوشلیِؔم میں اَور خُداوند کے باقی بُلائے ہُوؤں کے درمیان بھی رہائی ہو گی۔