ur_jol_text_ulb/02/28.txt

1 line
515 B
Plaintext

\v 28 روح کا نزول اَور بعد اَزاں ایسا ہو گا کہ مَیں اپنی رُوح ہر بشر پر اُنڈیلُوں گا اَور تُمہارے بیٹے اَور تُمہاری بیٹیاں نبُوّت کریں گی۔ تُمہارے بُوڑھوں کوخواب آئیں گے اَور تُمہارے نوجوان رویا دیکھیں گے۔ \v 29 بلکہ میں اُن دِنوں میں غُلاموں اَور لونڈیوں پر بھی اپنی رُوح نازِل کرُوں گا۔