ur_jol_text_ulb/02/26.txt

1 line
581 B
Plaintext

\v 26 اَور تُم خُوب کھاؤ گے اَور سیر ہو گے اَور خُداوند اپنے خُدا کے نام کی سِتائش کرو گے جِس نے تُمہارے لئے عجیب کام کئِے ہیں اَور میری اُمّت پھرکبھی شرمِندہ نہ ہو گی۔ \v 27 تب تُم جانو گے کہ مَیں اِسرؔائیل کے درمیان ہُوں اَور کہ مَیں ہی خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں اَور کوئی دُوسرا نہیں اَور میرے لوگ پھر کبھی شرمِندہ نہ ہوں گے۔