ur_jol_text_ulb/02/24.txt

1 line
451 B
Plaintext

\v 24 پس کھلیان گیہُوں سے بھر جائیں گے اَور کولھُو نئی مَے اَور تازہ تیل سے لبریز ہوں گے۔ \v 25 اَور مَیں اُن برسوں کا وہ حاصِل تُمہیں واپس دے دُوں گا جو میرا تُمہارے خلاف بھیجا ہُؤا لشکِر عظیم یعنی ٹِڈّی اَور ملخ اور جھانجا اَور جراد نِگل کر چَٹ کر گیاہے۔