ur_jol_text_ulb/02/18.txt

2 lines
512 B
Plaintext

\v 18 یُوں خُداوند کو اپنے مُلک کے لئے غیرت آئی اَور اُس نے اپنے لوگوں پر رحم کیا۔ \v 19 خداوند کی برکت خُداوند جَواب میں اپنے لوگوں سےکہتا ہے کہ دیکھ مَیں تُمہیں گیہُوں اَور نئی مَے اَور تیل عطا کرُوں گا۔اَور تُم
اُن سے سیر ہو گے اَور مَیں پِھر قوموں کے درمیان تمہیں رُسوا نہ ہونے دُوں گا۔