ur_jol_text_ulb/02/17.txt

6 lines
421 B
Plaintext

\v 17 ڈیوڑھی اَور مذَبح کے درمیان کاہِن یعنی خُداوند کے خادِم ماتم کریں اَورکہیں کہ
اَے خُداوند اپنے لوگوں پر رحم کر۔
اَور اپنی مِیرَاث کی توہین نہ ہونے دے۔
کہ قومیں اُن پر حُکومت کریں۔
اُمتوں کو یہ کیوں کہا جائے۔
کہ اُن کا خدا کہاں ہے؟