ur_jol_text_ulb/02/15.txt

1 line
419 B
Plaintext

\v 15 صیون میں نرسِنگا پُھونکو۔روزے کا اِعلان کرو۔مُقدّس محِفل فراہم کرو۔ \v 16 لوگوں کو جمع کرو۔جماعت کو مُقدّس کرو۔بُزرگوں کو جمع کرو۔بچّوں اَور شِیرخواروں کو اِکٹھا کرو۔دُلہا اپنے کمرے سے اَوردُلہن اپنے خَلوت خانے سے باہر نکل آئے۔