ur_jol_text_ulb/02/12.txt

1 line
541 B
Plaintext

\v 12 لیکن اَب بھی (خُداوند کا فرمان ہے) روزہ رکھّ کر گِریہ و زاری کرتے ہُوئے اپنے سارے دِل سے میری طرف رجُوع لاؤ۔ \v 13 اپنے کپڑوں کو نہیں بلکہ دِلوں کو چاک کر کے خُداوند اپنے خُدا کی طرف مُتوجّہ ہو کیونکہ وہ رحیم اَور مہربان ہے۔وہ قہر میں دِھیما اَور نہایت شِفیق ہے۔عذاب نازِل کرنے سے پچھتانے پر آمادہ ہے۔