ur_jol_text_ulb/02/08.txt

1 line
472 B
Plaintext

\v 8 وہ ایک دُوسرے کے مُزاحم نہیں ہوتے۔ہر ایک اپنی اپنی راہ پر چلاجاتا ہے۔اَور اگر وہ ہتھیاروں سےگُزر جاتے ہیں اَور بے ترتیب نہیں ہوتے۔ \v 9 وہ شہر میں کُود پڑتے اَور فِصیلوں پر چڑھتےہیں ۔وہ گھروں میں داخِل ہوتے ہیں اَور چوروں کی مانند کھڑکیوں میں سے گُھس جاتے ہیں۔