ur_jol_text_ulb/02/06.txt

1 line
383 B
Plaintext

\v 6 اُن کے رُوبرُو لوگ تھر تھراتے ہیں۔اَور سب چہروں کا رنگ فَق ہو جاتا ہے۔ \v 7 وہ جنگجوؤں کی مانند دوڑتے اور سپاہیوں کی طرح فِصیلوں پر چڑھتے ہیں۔سب اپنی اپنی راہ پر چلے جاتے ہیں۔اَور اپنے صَف کو درہم برہم نہیں کرتے۔