ur_jol_text_ulb/02/04.txt

1 line
433 B
Plaintext

\v 4 اُن کی نمُود گھوڑوں کی سی نمُود ہے اَور وہ سَواروں کی ماننددوڑتے ہیں۔ \v 5 وہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر رتھوں کے کھڑ کھڑانے اَور بُھوسے کو بھسم کرنے والے آتشی شُعلے کے شور کی مانند بُلند ہوتے ہیں۔وہ جنگ کے لئے صف آرا اَور زبردست قوم کی مانند ہیں۔