ur_jol_text_ulb/02/03.txt

1 line
323 B
Plaintext

\v 3 اُس کے آگے آگے آگ بھسم کرتی جاتی ہے اَور اُس کے پیچھے پیچھے شُعلہ جَلاتا جاتا ہے۔اُس کے آگے زمین باغِ عدؔن کی مانند ہے۔اُس کے پیچھے وِیران بِیابان ہے۔ہاں اُس سے کُچھ نہیں بچتا۔