ur_jol_text_ulb/01/18.txt

8 lines
686 B
Plaintext

\v 18 مویشی کیسے کراہتے ہیں۔
گائے بیل پریشان ہو گئے ہیں۔
کیونکہ اُن کے لئے چراگاہ نہیں۔
بھیڑوں کے غلّے تکلیف میں مبُتلا ہیں۔ \v 19 اَے خُداوند مَیں تیرے حضُور فریاد کرتا ہُوں
کیونکہ آگ نے بِیابانی چراگاہیں جَلا دی ہیں۔
اَور شُعلے نے میدان کے سب درخت بھسم کر دِئیے ہیں۔ \v 20 ہر جنگلی جانور بھی تیری طرف تکتا ہے۔
کیونکہ پانی کی ندیاں سُوکھ گئی ہیں۔
اَور بِیابانی چراگاہوں کو آگ کھا گئی ہے۔