ur_jol_text_ulb/01/11.txt

1 line
509 B
Plaintext

\v 11 اَے کسِانو! شرمِندہ ہو۔اَے کرّامو! واویلا کرو کیونکہ گیہُوں اَور جَو یعنی کھیت کا پَھل تلف ہو گیا ہے۔ \v 12 تاکِستان شرمِندہ ہو گیا ہے اِنجیر کا درخت مُرجھا جاتا ہے۔اَنار اَور کھجُور اَور سیب اَور میدان کے سب درخت کُملا جاتےہیں۔کیونکہ ُخوشی شرمِندہ ہو کر بنی آدم سےدُور ہو گئی ہے۔