Fri Jun 05 2020 16:18:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:18:25 -07:00
parent a6fa9d0e66
commit 58e1ac9fc3
5 changed files with 10 additions and 7 deletions

View File

@ -1,12 +1,8 @@
\v 18 مویشی کیسے کراہتے ہیں۔
گائے بیل پریشان ہو گئے ہیں۔
کیونکہ اُن کے لئے چراگاہ نہیں۔
بھیڑوں کے غلّے تکلیف میں مبُتلا ہیں۔
\v 19۔اَے خُداوند مَیں تیرے حضُور فریاد کرتا ہُوں
بھیڑوں کے غلّے تکلیف میں مبُتلا ہیں۔ \v 19 ۔اَے خُداوند مَیں تیرے حضُور فریاد کرتا ہُوں
کیونکہ آگ نے بِیابانی چراگاہیں جَلا دی ہیں۔
اَور شُعلے نے میدان کے سب درخت بھسم کر دِئیے ہیں۔
\v 20۔ ہر جنگلی جانور بھی تیری طرف تکتا ہے۔
اَور شُعلے نے میدان کے سب درخت بھسم کر دِئیے ہیں۔ \v 20 ۔ ہر جنگلی جانور بھی تیری طرف تکتا ہے۔
کیونکہ پانی کی ندیاں سُوکھ گئی ہیں۔
اَور بِیابانی چراگاہوں کو آگ کھا گئی ہے۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 دشمن کی یورش صیُؔون میں نرسِنگا پُھونکو۔میرے کوہِ مُقدّس پر للکارو۔ مُلک کے تمام باشِندے تھر تھرائیں کیونکہ خُداوند کا دِن قریب بلکہ دروازے پرہے۔ \v 2 ۔ سِیاہی اَور تارِیکی کا دِن۔ بادِل اَور کُہر کا دِن۔ جِس طرح فجرکی روشنی پہاڑوں پر پھیل جاتی ہے اِسی طرح ایک کثیِر اَور طاقتور قوم آتی ہے جس کی مانند نہ کبھی ہُوئی ہے نہ آخر تک نسلوں کے ایّام میں کبھی ہو گی۔

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 اُس کے آگے آگے آگ بھسم کرتی جاتی ہے اَور اُس کے پیچھے پیچھے شُعلہ جَلاتا جاتا ہے۔اُس کے آگے زمین باغِ عدؔن کی مانند ہے۔اُس کے پیچھے وِیران بِیابان ہے۔ہاں اُس سے کُچھ نہیں بچتا۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -44,6 +44,10 @@
"01-08",
"01-11",
"01-13",
"01-15"
"01-15",
"01-18",
"02-title",
"02-01",
"02-03"
]
}