Sat Jun 06 2020 17:37:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 17:37:58 -07:00
parent 633ee238da
commit 3ece36ea45
4 changed files with 4 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 اَے متوالو! جاگو اَور ماتم کرو۔اَے تمام مَے پینے والو! نئی مَے کے لئے نوحہ کرو کیونکہ وہ تُمہارے مُنہ سے چھِن گئی ہے۔ \v 6 کیونکہ ٹِڈی دل کا لشکر میرے مُلک پر چڑھ آیا ہے۔وہ طاقتور اَور بے شُمار ہے۔ اُس کے دانت شیر کے سے ہیں۔اُس کی ڈاڑھیں شیرنی کی سی ہیں۔ \v 7 ۔اُس نے میرے تاکِستان کو اُجاڑ ڈالا اَور میرے اِنجیر کے درخت کو توڑ دِیا اُس نے اُسے چھِیل چھال کر پھینک دیا۔ اَور اُس کی ڈالِیاں سفید ہو گئیں ۔
\v 5 اَے متوالو! جاگو اَور ماتم کرو۔اَے تمام مَے پینے والو! نئی مَے کے لئے نوحہ کرو کیونکہ وہ تُمہارے مُنہ سے چھِن گئی ہے۔ \v 6 کیونکہ ٹِڈی دل کا لشکر میرے مُلک پر چڑھ آیا ہے۔وہ طاقتور اَور بے شُمار ہے۔ اُس کے دانت شیر کے سے ہیں۔اُس کی ڈاڑھیں شیرنی کی سی ہیں۔ \v 7 اُس نے میرے تاکِستان کو اُجاڑ ڈالا اَور میرے اِنجیر کے درخت کو توڑ دِیا اُس نے اُسے چھِیل چھال کر پھینک دیا۔ اَور اُس کی ڈالِیاں سفید ہو گئیں ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 تُم ماتم کرو،جِس طرح کُنواری ٹاٹ اوڑھ کر اپنی جوانی کے شوہر کے لئے ماتم کرتی ہے۔ \v 9 ۔ نَذََر اَور تپاوَن خُداوند کے گھر سے موقُوف ہو گئے ہیں اَور کاہِن یعنی خُداوند کے خادِم ماتم کرتے ہیں۔ \v 10 ۔ کھیت اُجڑ گیا ہے۔ زمین ماتم کرتی ہے کیونکہ غلّہ خراب ہو گیاہے۔ نئی مَے شرمِندہ ہو گئی ہے۔تیل ضائِع ہو گیا ہے۔
\v 8 تُم ماتم کرو،جِس طرح کُنواری ٹاٹ اوڑھ کر اپنی جوانی کے شوہر کے لئے ماتم کرتی ہے۔ \v 9 نَذََر اَور تپاوَن خُداوند کے گھر سے موقُوف ہو گئے ہیں اَور کاہِن یعنی خُداوند کے خادِم ماتم کرتے ہیں۔ \v 10 کھیت اُجڑ گیا ہے۔ زمین ماتم کرتی ہے کیونکہ غلّہ خراب ہو گیاہے۔ نئی مَے شرمِندہ ہو گئی ہے۔تیل ضائِع ہو گیا ہے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 اَے کسِانو! شرمِندہ ہو۔اَے کرّامو! واویلا کرو کیونکہ گیہُوں اَور جَو یعنی کھیت کا پَھل تلف ہو گیا ہے۔ \v 12 ۔تاکِستان شرمِندہ ہو گیا ہے اِنجیر کا درخت مُرجھا جاتا ہے۔اَنار اَور کھجُور اَور سیب اَور میدان کے سب درخت کُملا جاتےہیں۔کیونکہ ُخوشی شرمِندہ ہو کر بنی آدم سےدُور ہو گئی ہے۔
\v 11 اَے کسِانو! شرمِندہ ہو۔اَے کرّامو! واویلا کرو کیونکہ گیہُوں اَور جَو یعنی کھیت کا پَھل تلف ہو گیا ہے۔ \v 12 تاکِستان شرمِندہ ہو گیا ہے اِنجیر کا درخت مُرجھا جاتا ہے۔اَنار اَور کھجُور اَور سیب اَور میدان کے سب درخت کُملا جاتےہیں۔کیونکہ ُخوشی شرمِندہ ہو کر بنی آدم سےدُور ہو گئی ہے۔

View File

@ -40,8 +40,8 @@
"01-title",
"01-01",
"01-04",
"01-05",
"01-08",
"01-11",
"01-13",
"01-15",
"01-18",