ur_job_text_ulb/22/29.txt

1 line
292 B
Plaintext

\v 29 کیونکہ جو پست ہُؤا وہ بُلنَد کِیا جائے گا اَور جو حلیم تھا وہ بچایا جائے گا۔ \v 30 اَور وہ بے گُناہ کو نجات دے گا۔ وہ تیرے ہاتھوں کی پاکیزگی کے باعِث نجات پائے گا۔