ur_job_text_ulb/39/29.txt

1 line
284 B
Plaintext

\v 29 وہاں سے وہ شکِار تاڑ لیتا ہے اَور اُس کی آنکھیں دُور تک دیکھتی ہیں۔ \v 30 اُس کے بچّے خُون چُوستے ہَیں۔ اَو ر جہاں مقتُول پڑے ہوں وہاں وہ فوراً پُہنچ جاتا ہے۔