ur_job_text_ulb/39/27.txt

1 line
296 B
Plaintext

\v 27 کِیا تیرے حکم سے عُقاب بُلندی پکڑتا ہے اَور اُونچے پر اپنا گھونسلا بناتا ہے؟ \v 28 وہ چٹان پر رہتا اَور وَہیں بسیرا کرتا یعنی چٹان کی چوٹی پر اَور پناہ کی جگہ میں۔