ur_job_text_ulb/39/24.txt

1 line
303 B
Plaintext

\v 24 اُنھوں نے سختی اور غُصّہ سے زمین کو نِگل لیا۔ بگل کی آواز میں وہ ایک ہی جگہ کھڑا نہیں رہ سکتا۔ \v 25 جب صوُر کی آواز آتی ہے تو کہتا ہے واہ وہ دوُر سے جنگ کو سونگھ لیتا ہے۔