ur_job_text_ulb/32/06.txt

1 line
405 B
Plaintext

\v 6 الیہو کی پہلی تقریر اَور ِالیہُو براکیل بُوزی نے کہا کہ مَیں عُمر میں چھوٹا ہُوں۔ اَور تُم بزُرگ ہو۔ اِس لئے مَیں ڈرا اَور باز رہا۔ کہ اپنی رائے تُم پر ظاہر کَروں۔ \v 7 مَیں نے کہا کہ دن بولیں اَور برسوں کی کثرت دانِش سکھائے۔